چنبیلی کا عطر

چنبیلی کا عطر پاکستان میں ایک مقبول عطر ہے ۔ اس کا سبب اس کی بھینی اور مدہم  خوشبو ہے۔مقامی طور پر یہ عطر کئی  
نسلوں  سے تیار کیا جا رہا ہے ۔
جدید دور میں نئی تکنیک استعمال کر کے اس خوشبو کو اس قدر بہتر بنا لیا گیا ہے کہ یہ عطر لانگ لاسٹنگ 
عطورات میں شامل ہو گیا ہے۔
بین الاقوامی طور پر تام بڑی بری عطر بنانے والی کمپنیاں مختلف نام سے چنبیلی کے عطر اور پرفیوم بنا رہی ہیں ۔





مقامی طور پر سپرے والے پرفیوم استعمال کرنے سے اس لیے اجتناب کیا جاتا ہے کہ ان میں الکوحل کی موجودگی کا شائبہ ہو سکتا ہے ۔ اس لیے مقامی مارکیٹ میں نان الکحولک عطر پیش کیا جاتا ہے جو ایک تولہ 6 ماشہ اور تین ماشہ کی بوتلوں میں ہوتا ہے ۔





مقامی طور پر عطر فروشوں میں دوسروں کے علاوہ 
سٹی پرفیوم
اور
Rawaleen Store
اں لائن فروخت میں پہلے دس فروخت کندگان میں شامل ہیں
 

Comments

Popular posts from this blog

چنبیلی کا تعارف