علامتی پھول




 دنیا کے ہر ملک میں کچھ نشانیوں، پرندوں، درختوں، پھولوں، قومی رہنماؤں اور مقامات کو قومی علامات قرار دیا جاتا ہے تاکہ نہ صرف ان کی اہمیت کو اجاگر کیا جاسکے بلکہ ان کے تحفظ کا بھی خیال رکھا جائے۔

پاکستان میں بھی کئی سرکاری قومی علامات ہیں۔ جیسے پاکستان کا قومی درخت دیودار، ، کھیل ہاکی، پرندہ چکور، مشروب گنے کا رس، پھل آم، جانور مارخور، رینگنے والا قومی جانور انڈس مگر مچھ اور قومی لباس لباس شلوار قمیص ہیں۔

پھولوں میں چنبیلی کا پھول پاکستان کا قومی پھول ہے

Comments

Popular posts from this blog

چنبیلی کا تعارف

چنبیلی اور اردو ادب

سفید و سبز